بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے موقع پر ہوئی، اور دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ کہ صدر پزشکیان ـ قطر پر صہیونی ریاست کی دہشت گردانہ جارحیت کے سلسلے میں منعقدہ اسلامی ممالک اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے مقصد سے قطر کے دورے پر دوحہ پہنچے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
 
             
             
                                         
                                         
                                         
                                        
آپ کا تبصرہ